
Characteristics of terracotta floor tiles
January 22, 2022ساختی مٹی کی ٹیراکوٹا فلورٹائلز کے بارے میں اہم معلومات۔
ٹیراکوٹا اطالوی بولی کا لفظ ہے جس کا معنی پکی ہوئی مٹی کی ایک سرامک ہے۔ یہ لفظ پکی ہوئی مٹی کے برتن، چھت کی مٹی کی ٹائلیں، مٹی کی اینٹیں، اورمٹی کے مجسمے بنانے کے لئے مشہور ہے۔ مٹی کی بنائی ہوئی یہ چیزیں گھروں اورعمارت کی تعمیرمیں اورسطح کی زیبائش اور خوبصورتی کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔

ساختی مٹی کی ٹیراکوٹا فلورٹائلز استعمال کا مقصد
ساختی مٹی کی ٹائلز کو لگانے کا مقاصد گھروں اورعمارتوں کے فرش، دیواروں اورچھتوں کی تعمیرکے بعد اندرونی اور بیرونی ڈیزائن کوخوبصورت بنانا ہے۔ یہ ٹائلز بلڈنگ کی ٹائل ، ساختی ٹیرا کوٹا ٹائل، کھوکھلی ٹائل اورمٹی کےبلاک جسے ناموں سے مشہورہیں۔

ساختی مٹی کی ٹیراکوٹا فلور ٹائل کی تاریخ




