Terracotta Clay Jali
January 13, 2022Terracotta Clay Roof Tiles for Beautiful Home Roof Exterior Decuration
January 22, 2022
:خوبصورت گھر بنانے کے لیے ٹیراکوٹا مٹی کی جالی
خوبصورت آرٹ اور ثقافتی جیومیٹری کے اندرونی اور بیرونی ڈیزائن کی وجہ سے، ٹیراکوٹا مٹی سے بنی خوبصورت جالیاں پوری دنیا میں گھروں کی ہوا دار دیوریں بنانے کے لیے مقبول ہیں۔ مٹی سے بنی جالی اچھی ہوا کی گردش کو فروغ دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے،اس کو اکثر دیواروں اور مکانات اورباغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔


ٹیراکوٹا جالی درجہ حرارت کو کم کرنے میں مدد کرتی ہیں کیونکہ ان کا ڈیزائن ہوا کو آزادانہ طور پر گردش کرنے دیتا ہے۔ اس جدید دور میں بھی مٹی سے بنی خوبصورت جالی کواب حفاظت سے زیادہ گھروں کو خوبصورت بنانے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔ اتفاق ٹائلزاعلیٰ معیار کی قدرتی مٹی سے جالی کو بنا کر قدرتی گیس پر پکاکر پورے پاکستان میں خووصورت گھر بنانے کے لیے سپلائے کر رہاہے۔

اتفاق ٹائلز علیٰ معیار کی اورسستی قیمت ہاتھ سے بنی ٹیراکوٹا جالی تیار کرتے ہیں۔اور ہمارے شو روم میں مٹی کی مصنوعات کی سب سے بڑی رینج موجود ہے۔ پورے پاکستان میں، کسی بھی جگہ کو منفرد خوصورت بنانےکے لیے ٹیراکوٹا کی مصنوعات کو احتیاط سے منتخب کیا جاتا ہے لہذا ٹیراکوٹا سے متعلق تمام مصنوعات اتفاق ٹائلز فیکٹری میں کسٹمرز کی ڈیمانڈ پر ان کی مرضی کی جالی بھی بنا کر دی جاتی۔ 
پاکستان میں ٹیراکوٹا ٹائلیں، رنگین چھت کی ٹائلیں، چھت کو موسمی اثرات سے بچانے والی روف ٹائلیں، دیوار کوخوبصورت بنانے والی فیس برک ٹائلیں، فرش کی ٹائلیں،کھوکھلی مٹی کے بلاکس اور کلے مٹی کی جالیاں بنوانے کے لیے رابظہ کریں۔ اتفاق ٹائل پاکستان میں واحد کمپنی ہے جو مٹی کی تمام مصنوعات کوکسٹمرز کی مرضی کےمطابق ڈیزائن کر کے انہیں گیس پر پکاتی ہے۔ اور یہ کمپنی کی طرف سے کلے ٹیراکوٹا ٹائلز کی تیاری کا عمل کئی سالوں سے جاری ہے


ہم اپنے صارفین کو مطمئن اور خوش رکھنے کے لیے اپنے تجربہ کار انجینئرز کی جدید تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے مٹی کی جالیاں اور ٹائلزبنانے کے بعد ان کوگیس پر پکاتے ہے تا کہ یہ جالیاں اور ٹائلزذیادہ دیرتک مضبوط اور خوبصورت رہ سکیں۔ اسی لیے ہم اپنے منفرد ڈیزائن اور بہترین فنش کے لیے مشہور ہیں۔


ہماری کمپنی کی بنیادی خصوصیات معیار، استحکام اور بہترین سروس ہے۔ ہم صرف ٹائلیں اور لوازمات پیش نہیں کرتے بلکہ تاریخی دیواروں، فرش، اور چھت کی ٹائلوں کی فٹنگز، اور مٹی کی جالیوں کے لوازمات کے لیے بھی مکمل حل پیش کرتے ہیں۔ ہمارے پاس ماہرین کی ایک ٹیم ہے جو ہمارے معزز کلائنٹس کے بتائے ہوئے وقت کے اندر ہماری کنسائنمنٹس کی فراہمی میں ہماری مدد کرتی ہے۔ مزید برآں، ہمارے اخلاقی کاروباری طریقوں نے ہمیں اپنے کلائنٹس کا قیمتی اعتماد جیتنے کی اجازت دی ہے، جس کے نتیجے میں وہ ہمارے ساتھ دوبارہ آرڈر دے رہے ہیں۔ اس مسابقتی کاروباری ڈومین میں ہماری قابل ذکر پوزیشن ان تمام عوامل کے نتیجے میں برقرار ہے۔





